ایم کیوایم کو سیاسی سرگرمی سے روکنے کے نتائج ٹھیک نہیں ہوں گے

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینئر شاہد پاشا نے کہا ہے کہ کارکنوں کوروزانہ گرفتارکرکے ایم کیوایم کو سیاسی سرگرمیوں سے روکا جارہاہےایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینئر شاہد پاشا نے کہا ہے کہ کارکنوں کوروزانہ گرفتارکرکے ایم کیوایم کو سیاسی سرگرمیوں سے روکا جارہاہے بیشتر کارکنوں کو ملازمتوں کے مقام سے گرفتار کیا جارہاہے جو لمحہ فکریہ ہے۔ ایم کیوایم کو سیاسی سرگرمی سے روکنے کے نتائج ٹھیک نہیں ہوں گے۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہد پاشا کا کہنا تھا کہ وفاق اور سندھ حکومت نے کراچی کو تنہا کردیاہے اب خواتین کو بھی حراست میں لیاجارہاہے، گلستان جوہر سے بھی دوخواتین کارکنوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔ ایم کیوایم کے متعدد کارکنوں کی بلاجواز گرفتاری کا فوری نوٹس لیاجائے۔ایم کیوایم احتجاج کیلئے ہر جمہوری اور آئینی طریقہ اختیار کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

لینڈگریبنگ کرنے والوں کے نام پریس کانفرنس میں بتاؤں گا

لینڈگریبنگ کرنے والوں کے نام پریس کانفرنس میں بتاؤں گا

کراچی: وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نئی شپنگ پالیسی لارہے ہیں، جلد اعلان کریں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے