مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا لیکن پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر بھارتی ترنگا لہرانے کی کوشش پر کشمیری عوام نے کیا کردکھایا؟ آپ بھی نعرہ لگانے پر مجبور ہوجائیں گے کہ ’ کشمیر بنے گا پاکستان‘

سرینگر:پاکستان کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر قومی پرچم لہرا دیا گیا جبکہ جانثار کشمیر نے 14 اگست کے موقع پر سری نگر کے لال چوک میں بھارتی ترنگا لہرانے کی کوشش ناکام بنا دی اور اسے پاﺅں کے نیچے روند ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم آزادی پاکستان انتہائی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے اور پوری دنیا میں پاکستانی قومی دن کو ملی جوش و جذبے سے منا رہے ہیں اور سفارتخانوں میں یوم آزادی پر کیک کاٹے جا رہے ہیں اور خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

یوم آزادی پاکستان پر مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے ایک بار پھر قومی پرچم لہرا دیا اور سری نگر کے لال چوک میں بھارتی ترنگا لہرانے کی کوشش ناکام بنا دی اور اسے پاﺅں کے نیچے روند ڈالا

اس موقع پر مقبوضہ کشمیرمیں فضانعرے تکبر ،اللہ اکبر کے نعروں سے گونجتی رہی ،اس موقع پر کشمیریوں کا پاکستان سے محبت کا جذبہ دیدنی تھی لوگ قومی پرچم کو اپنے سینے سے لپیٹ رکھا تھا۔

 

ضرور پڑھیں:پاکستانی پرچم پہن کر طیارے کے سامنے رقص، پی آئی اے کو مشکل میں ڈالنے والی یہ لڑکی دراصل کون ہے اور کہاں سے تعلق ہے؟ خود ہی میدان میں آ گئی، انتہائی شاندار اعلان کر دیا
کشمیریوں نے اس موقع پر بھارت مخالف نعرے بھارت کا جو یار ہے غدار غدار ہے ،گو انڈیا گو کے نعرے بھی لگائے۔

یہ بھی پڑھیں

تنازعہ کشمیر کی بدولت پورا جنوبی ایشیا ایک ہیجانی کیفیت کا شکار ہے، مسعود خان

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصمہ شاکر کی کتاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے