پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست اضافے

بدھ کے روز کے ایس ای 100 انڈیکس میں 142 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انڈیکس 39 ہزار 806 پوائنٹس پر پہنچ کر بند ہوا ہے ۔ آج 10 کروڑ 71 لاکھ 68 ہزار 320 شیئرز کا کاروبار ہوا ہے جن کی مارکیٹنگ ویلیو 9 ارب 11 کروڑ 45 لاکھ 819 روپے رہی ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں آج 358 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا جن میں سے 195 کمپنیوں کے حصص کی ویلیو میں اضافہ ہوا جبکہ 138 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 25 کمپنیوں کے حصص بغیر تبدیلی کے برقرار رہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستانی, معیشت مستقبل, میں بڑے پیمانے پر, سست روی کا, شکار, ہو گی

پاکستانی معیشت مستقبل میں بڑے پیمانے پر سست روی کا شکار ہو گی

واشنگٹن: پاکستانی معیشت مستقبل میں بڑے پیمانے پر سست روی کا شکار ہو گی اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے