جنوبی افریقہ میں ڈکیتی مزاحمت پر پاکستانی نوجوان قتل

لنیزیا کے علاقے لہائی میں 30سالہ شاہد ایوب والد محمد ایوب جن کا اپنا کاروبار تھا پر ڈاکوﺅں نے حملہ کر دیا اور قتل کر کے موبائل اور نقدی لوٹ لی،شاہد ایوب ایبٹ آباد کا رہائشی تھا۔میت کو ضروری کارروائی کے بعد پاکستان منتقل کر دیا جائے گا۔پاکستان ساﺅتھ افریقہ یوتھ ایسوسی ایشن کے چیف آرگنائزر سعید میو نے شاہد ایوب کے قتل پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد ایوب بہت پیارے انسان تھے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔آمین

یہ بھی پڑھیں

مقبوضہ وادی میں مسلمانوں کے قتل عام کیلیے آرایس ایس کےغنڈے بھیجےجارہے ہیں،وزیراعظم

مقبوضہ وادی میں مسلمانوں کے قتل عام کیلیے آرایس ایس کےغنڈے بھیجےجارہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر دنیا کو خبردار کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے