سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے سے 16افراد لاپتہ

فش فوک فورم کے حوالے سے بتایا ہے کہ ماہی گیرمچھلیاں پکڑنے کے لئے جا رہے تھے کہ اس دوران ان لانچ ڈوب گئی۔لانچ ڈوبنے سے ایک درجن سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے۔
فش فوک فورم کے مطابق لاپتہ ہونے والے ماہی گیروں کی تلاش کا کام جاری ہے،لاپتہ ماہی گیروں کو مقامی مچھیرے تلاش کررہے ہیں۔فش فوک فورم نے بتایا کہ ماہی گیر سمندر میں شکار کی غرض سے جا رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا 72 واں جشن آزادی

ملک بھر میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے