ایبٹ آباد،شادی کی تقریب میں غیرمعیاری ڈانس پر دولہے نے اندھا دھند فائرنگ کر دی

ایبٹ آباد: شادی کی تقریب غیر معیاری ڈانس کر نے پر دولہا طیعش میں آگیا اندھا دھند فائرنگ ایک خواجہ سراء شدید زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ،ڈاکٹروں کی بروقت تو جہ نہ دینے پر خواجہ سراہوں کا احتجاج ،فوری طبی امداد پہنچا نے پر احتجاج عارضی طور پر ختم پولیس تھا نہ بگنوتر نے تاحال کوئی کارروائی نہ کی ،بگنوتر تھا نہ کی حدود میں واقع چھتر ناتھ گاؤں بانڈی میر امیں شادی کی تقریب شروع تھی کہ غیر معیاری ڈانس کر نے دولہا محمد اسد ولد راجہ میں عجب نے اندھا دھند فائر نگ کر دی جس سے ایک خواجہ سراء جمشید عرف سنبل ساکنہ علی بیگ نو شہرہ شدید زخمی ہو گیا جس پر اُسے گذشتہ شپ ڈی ایچ کیو لایا گیا زخمی خواجہ سراء جمشید عرف سنبل کے حوالے اُس کے ساتھی قدر گل عرف لبناٰ نے پولیس کو بتا یا کہ ارشاد ڈھول شہنائی والے اور دیگر کے سامنے دو لہے محمد اسد نے فائرنگ کی جس پر کچھ گولیاں ہمارے ساتھ خواجہ سرائجمشید عرف سنبل کے پیٹ میں گھس گئیں جس پر وہ شدید زخمی ہو گئی ملزم دو لہا کیخلاف فوری کارروائی کرتے ہو ئے گرفتار کیا جائے جبکہ پولیس تھا نہ بگنوتر نے تاحال کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز, کے, خلاف چارج, شیٹ تیار

حمزہ شہباز کے خلاف چارج شیٹ تیار

لاہور: نیب تفتیشی افسران نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کے خلاف چارج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے