انوشکا شرما نے ویرات کا پروپوزل ٹھکرا دیا

اے دل ہے مشکل کی ہیروئن انوشکا شرما نے ویرات سے اپنا رشتہ توڑنے کا اعلان کر دیا

بالی وڈ میں دو ہزار سولہ کا آغاز ہی جوڑوں میں جدائیاں لے آیا ، رنبیر کترینہ کے بعد ویرات اور انوشکا کی دوستی بھی خطرے میں پڑ گئی ۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی بے تابیاں دیکھ کر تو لگتا تھا کہ بینڈ باجا بجنے کو ہے لیکن اے دل ہے مشکل کی ہیروئن نے بالی وڈ کی اس جوڑی کو توڑنے کا اعلان کر دیا ۔ بھارتی میڈیا نے خبر دی ہے کہ انوشکا نے ویرات کا پروپوزل ٹھکرا دیا ، دونوں نے انسٹاگرام پربھی ایک دوسرے کو فولو کرنا چھوڑ دیا ۔ رنبیر کترینہ ، ارباز ملائکہ ، فرحان ادھونا کے بعد اب انوشکا اور ویرات بھی دو ہزار سولہ میں جدا ہو جائیں گے ۔  

یہ بھی پڑھیں

اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر سنگین الزامات عائد

اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر سنگین الزامات عائد

نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ کے وکیل نے بتایا کہ نوازاں الدین کو ای میل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے