پاکستان کا سب سے بڑا دشمن اپنے انجام کو پہنچ گیا

شبنوں:جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔

پاکستان ویوز کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل میں فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ کے نتیجے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔ ہلاک دہشت گرد کی شناخت نصیب الرحمان کے نام سے ہوئی ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نصیب الرحمان دہشت گردی کے کئی واقعات میں مطلوب تھا، اس کی گرفتاری کے لیے اس سے قبل بھی کئی آپریشن کیے گئے تھے، تاہم وہ ہر بار بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کب لاہور پہنچیں گے؟ بالآخر وہ خبر آ گئی جس کا سب کو انتظار تھا

بھارتی انتہاءپسند تنظیم شیو سینا نے نوجوت سنگھ سدھو کے اس فیصلے پر ناراضی کا اظہار بھی کیا تھا اور ان کے ایک رہنماءنے اپنے بیان میں کہا تھا کہ سدھو کو پاکستان جانے سے پہلے سرحدپر جان دینے والے بھارتی فوجیوں کے گھر جانا چاہئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے