اک ہم ہی نہیں بد نام

بھارتی ریاست اترپردیش میں پولیس نے 100روپے رشوت نہ ملنے پر پر دومزدوروں سے زندگی چھین لی ۔جس پر دو محافظوں سمیت 6پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ واقعہ اترپردیش کے ضلع مین پوری میں اس وقت پیش آیا جب پولیس نے اینٹوں سے بھرے ایک ٹرک کوروکا جس پر چارمزدور سوار تھے۔پولیس نے ان مزدوروں سے 100روپے کی رشوت دینے کے لئے کہا انکار پر مزدوروں کو نیچے اتار بری طرح سے مارا اور دومزدوروں کو قتل کرکے لاشیں تالاب میں پھینک دیں۔ واقعے کے خلاف مرنے والوں کے لواحقین اورعلاقہ کے لوگ سراپا احتجاج بن گئے انہوں نے تمام راستے بلاک کرکے واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب معروف عالمِ اسلام سلمان العود سمیت 3 دینی شخصیات, کو, سزائے موت, دینے کی, تیاریاں

سعودی عرب معروف عالمِ اسلام سلمان العود سمیت 3 دینی شخصیات کو سزائے موت دینے کی تیاریاں

ریاض: دو مختلف حکومتی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ملزمان پر مقدمہ ریاض میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے