تحریک احتساب قوم کے لئے فیصلہ کن ہے

پاناما لیکس کیخلاف تحریک انصاف ڈٹ گئی ہے اور حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے کمر کس لی، پی ٹی آئی کی تحریک احتساب کا آغاز کل پشاور سے ہوگا، عمران خان کا کہنا ہے کہ طاقتور چوروں کا احتساب نہ ہوا تو ملک کرپشن سے تباہ ہو جائیگا۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ تحریک احتساب قوم کے لئے فیصلہ کن ہے، تحریک احتساب کا مطالبہ بااثر افراد کا احتساب ہے، طاقتور چوروں کا احتساب نہ ہوا تو ملک کرپشن سے تباہ ہو جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت جوہری ہتھیار ترک کر دے تو پاکستان بھی ترک کردے گا

‘واشنگٹن: پاکستان نہیں چاہتا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھے، امریکہ اور ایران …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے