وفاق اور صوبوں میں کشمکش سے خطرناک صورت حال بن سکتی ہے

اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ صوبوں کے خلاف ون یونٹ بنا کر سازش کی گئی ، دہشت گردی اور عدم برداشت ہمارے معاشرے میں سرائیت کر چکی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ سائبر کرائم سائبر کرائم بل پاس کیا گیا ہم اس سے خوش نہیں ہیں اور اس بل میں آج بھی کئی تبدیلیو ں کی ضرورت ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

رانا مشہود کو ذاتی حیثیت میں ایک بار پھر طلب کرلیا

رانا مشہود کو ذاتی حیثیت میں ایک بار پھر طلب کرلیا

لاہور: نیب نے رانا مشہود کو رواں ماہ 22 اگست کو گیارہ بجے طلب کیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے