این اے 110فیصل آباد ،ن لیگ کے رانا افضل نے اپنی ہی درخواست پرجاری گنتی رکوا دی

فیصل آباد: فیصل آباد کے حلقے این اے 110 میں ن لیگ کے رانا افضل نے اپنی ہی درخواست پر جاری گنتی رکوا دی۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں این اے 110 فیصل آباد سے تحریک انصاف کے امیدوار راجہ ریاض کامیاب قرار پائے تھے تاہم ن لیگ کے امیدوار رانا افضل نے دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دے رکھی تھی اور ان کی درخواست پر ووٹوں کی گنتی جاری تھی۔ن لیگ کے امیدوار نے 40 پولنگ بیگز میں ووٹ زیادہ نہ ہونے پر درخواست واپس لے لی۔

یہ بھی پڑھیں

قصور سے اغواء تین بچوں کی لاشیں مل گئیں

قصور سے اغواء تین بچوں کی لاشیں مل گئیں

قصور کے علاقے چونیاں میں ڈھائی ماہ کے دوران اغواء ہونے والے تین بچوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے