جیمز اینڈرسن کو پچ پر چلنا مہنگا پڑ گیا ،ایمپائر نے باولنگ کرنے پر پابندی لگا دی

پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں تیسرے روز کے کھیل میں ایمپائر نے انگلش فاسٹ بالر جیمز اینڈرسن کو باولنگ کروانے سے روک دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جیمز اینڈرسن کو ایمپائر کی جانب سے دو بار وکٹ پر چلنے پر وارننگ دی گئی لیکن جیمز اینڈرسن باز نہ آئے تو ایمپائر کو ان کیخلاف سخت فیصلہ لینا پڑ گیا اور ایمپائر انگلش کپتان اللسٹر کک کو بلا کر جمیز اینڈرسن کو آج کیلئے باولنگ کروانے پر پابندی لگا دی ہے ۔
واضح رہے کہ انگلینڈ کو پاکستان کیخلاف میچ میں یہ بڑا دھچکا ہے کیونکہ جیمز اینڈرسن نے پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا جن میں ایک مصباح الحق بھی شامل ہیں ۔ایمپائر کی وارننگ پر غور نہ کرنا اور وکٹ پر بار بار چلنا جیمز ویلسن کو مہنگا پڑ گیاہے ،ویسٹ انڈیز کے ایمپائر ولسن نے آج کیلئے باولنگ کرنے پر پابندی لگا دی 

یہ بھی پڑھیں

فخرزمان نے تکنیک میں خرابی کا تاثر مسترد کر دیا

فخرزمان نے تکنیک میں خرابی کا تاثر مسترد کر دیا

لاہور: قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخرزمان  نے تکنیک میں خرابی کا تاثر مسترد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے