سابق مشیر خزانہ خالد لانگوکا بلوچستان اسمبلی کی رکنیت سے مستعفیٰ

سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کرپشن الزامات میں گرفتار ہیں اور انہیں بکتر بند گاڑی میں اسمبلی لایا گیا ،اسمبلی پہنچ کر سابق مشیر خزانہ نے اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اور رکنیت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا ۔خالد لانگو کا کہناتھا کہ وہ عوام میں واپس جائیں گے اور دوبارہ الیکشن لڑیں گے ۔خالد لانگو اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے کر اسمبلی سے باہر چلے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز, پر, خصوصی, ریلیف پیکیج کا, اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر خصوصی ریلیف پیکیج کا اعلان

کوئٹہ: وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان شروع ہونے سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر خصوصی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے