روپے کی قدر بڑھنے سے ملکی قرضوں میں ساڑھے 4سوارب روپے سے زائدکی کمی

کراچی:کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی روزانٹر بینک میں ڈالر کی قد رمیں بڑی کمی کے باعث ملکی قرضوں کے بوجھ بھی واضح کمی واقع ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5روپے36پیسے کی کمی واقع ہوئی ۔جس کے باعث ملکی قرضوں میں ساڑھے 4سوارب روپے سے زائد کابوجھ کم ہوا ہے جبکہ انٹر بنک مارکیٹ میں 4 سال کے بعدڈالرکی قدرمیں اتنی کمی دیکھی گئی ہے ۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے اور 100انڈیکس 43ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر چکاہے ۔

یہ بھی پڑھیں

مانیٹری پالیسی, کا اجلاس, ہوگا جس کے بعد, پالیسی, بیان جاری, کیا جائے گا

مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوگا جس کے بعد پالیسی بیان جاری کیا جائے گا

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوگا جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے