ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا

سائنس گروپ کے نتائج میں لڑکوں نے میدان مار لیا اور پہلی تینوں پوزیشنیں لڑکوں نے اپنے نام کر لیں ۔
نتائج کے مطابق میٹرک سائنس گروپ میں محمد حمزہ خان نے 798نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ سکندر علی نے 796نمبر لیکر دوسری اور عبدالاحد نے 765 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔ نتائج میں کامیابی کا تناسب 75فیصد رہا ۔

یہ بھی پڑھیں

کہیں آپ کے بچے بھی موبائل یا ٹیبلٹ کا استعمال تو نہیں کرتے؟

کہیں آپ کے بچے بھی موبائل یا ٹیبلٹ کا استعمال تو نہیں کرتے؟

ماہرین نے 2 سال سے کم عمر کے بچوں کے والدین کو متنبہ کیا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے