’ہمارے بچے واپس لاؤ ‘‘بختاور بھٹو

لاہور:  پیپلزپارٹی کی بختاور بھٹو نے پنجاب سے بچوں کے لا پتہ ہونے کیخلاف سوشل میڈیا پر’’ ہمارے بچے واپس لاؤ ‘‘ کے عنوان سے مہم شروع کر دی ۔ سوشل میڈیا پر شروع کی گئی مہم کی نگرانی
 بختاور بھٹو کررہی ہے اور سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم میں اپیل کی گئی ہے کہ جاگو پاکستان خاموشی کوئی آپشن نہیں مہم کے دوران سوشل میڈیا پر چھ ماہ میں اغوا شدہ بچوں کے اعداد وشمار بھی پیش کئے گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

سیلز ٹیکس کے خلاف ہڑتال کی کال واپس

سیلز ٹیکس کے خلاف ہڑتال کی کال واپس

لاہور:اب حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد فلوز ملز مالکان نے تین روزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے