وزیراعظم نواز شریف سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں مجموعی قومی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ ہماری مشترکہ کوششوں کی وجہ سے بلوچستان میں امن و استحکام آیا ہے، بلوچستان کے عوام بلوچستان میں جاری بڑے ترقیاتی منصوبوں سے مستفید ہوں گے۔

وزیراعظم نے ترقیاتی ایجنڈے کو ملک بھر میں پھیلانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس, نے مسافر کے, قبضے سے1 کلو سے, زائد آئس ہیروئن, برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسافر کے قبضے سے1 کلو سے زائد آئس ہیروئن برآمد

اسلام آباد: اے این ایف حکام کے مطابق ملزم چائے کے پیکٹ میں آئس ہیروئن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے