دھاندلی کے تحت مجھے ہروایا گیا،دوبارہ گنتی میں میری ہزاروں کی لیڈ آئے گی: فیصل صالح حیات

لاہور: فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ دھاندلی کے تحت مجھے ہروایا گیا ہے، دوبارہ گنتی میں میری ہزاروں کی لیڈ آئے گی۔جیو نیوز کے مطابق پولنگ ایجنٹوں کو70 سے 100 فٹ کے فاصلے پربٹھایا گیا،ووٹوں کی گنتی کی باری آئی توہمارے80فیصدپولنگ ایجنٹوں کواٹھادیاگیاتھا،80فیصدپولنگ سٹیشنزمیں ہمارےایجنٹس کوفارم45نہیں دیا گیاتھا،دھاندلی کے تحت مجھے ہروایا گیا ہے،ایسی بے ضابطگیاں دنیا میں زندگی میں کہیں دیکھنے کو نہیں ملیں گی،الیکشن کمیشن کے دعوے غلط ہیں کہ فارم 45 دیے گئے،دوبارہ گنتی میں میری ہزاروں کی لیڈ آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں

پیراگون, اسیکنڈل, کیس کی سماعت, 27 جون تک ملتوی, کردی

پیراگون اسیکنڈل کیس کی سماعت 27 جون تک ملتوی کردی

لاہور: نیب کی جانب سے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو احتساب عدالت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے