رہنما اے این پی اسفند یار ولی نے انتخابی نتائج کو مستر د کردیا،احتجاج کا اعلان

چارسدہ (:رہنما اے این پی اسفند یار ولی نے انتخابی نتائج کو مستر د کرتے ہوئے احتجاج کا اعلان کر دیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما اے این پی اسفند یار ولی کا کہنا تھا کہ پولنگ والے دن 6 بجے تک سب کچھ ٹھیک چل رہاتھا ،ہرجگہ6 بجے کے بعد گڑبڑہوئی، میرے حلقے میں ووٹوں کی گنتی درست نہیں ہوئی ،ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ احتجاج کریں گے اور آج شام کواے پی سی میں طے کریں گے،آگے کیاکرناہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم انتخابی نتائج کو مستر د کرتے ہیں اور 30جولائی کوہرضلعی ہیڈکوارٹرپراحتجاج ریکارڈکرائیں گے تاہم تمام تحفظات کے باوجود ہم جمہوریت کو آگے لے جانا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کب لاہور پہنچیں گے؟ بالآخر وہ خبر آ گئی جس کا سب کو انتظار تھا

بھارتی انتہاءپسند تنظیم شیو سینا نے نوجوت سنگھ سدھو کے اس فیصلے پر ناراضی کا اظہار بھی کیا تھا اور ان کے ایک رہنماءنے اپنے بیان میں کہا تھا کہ سدھو کو پاکستان جانے سے پہلے سرحدپر جان دینے والے بھارتی فوجیوں کے گھر جانا چاہئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے