عمران خان نے دل جیت لئے، ان کے خطاب میں اخلاص۔۔۔“ معروف سینئر صحافی کامران خان

اسلام آباد : عام انتخابات میں جیت کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے قوم سے پہلا خطاب کیا اور کئی معاملات پر بات کی جس پر مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے تاہم معروف سینئر صحافی کامران خان نے ایسی بات کہہ دی ہے کہ پی ٹی آئی کے مخالفین حیران پریشان رہ جائیں گے۔کامران خان نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ”عمران خان کے قوم سے پہلے خطاب نے دل جیت لئے، خان صاحب کی گفتگو میں اخلاص نمایاں تھا، اگر ان تمام عزائم پر عمل ہو گیا تو پاکستان کی قسمت بدل جائے گی۔ اب 22 کروڑ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی پشت پر کھڑے ہو جائیں، وقت آ گیا ہے ہم اپنی قسمت بدل دیں، پاکستان زندہ باد!!!“

یہ بھی پڑھیں

مشتاق سکھیرا,وفاقی ٹیکس محتسب برطرفی کا, حکومتی نوٹفکیشن, معطل

مشتاق سکھیراوفاقی ٹیکس محتسب برطرفی کا حکومتی نوٹفکیشن معطل

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے مشتاق سکھیرا کی بطور وفاقی ٹیکس محتسب برطرفی کا حکومتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے