آج نوازشریف کو جیل میں کون کون ملنے گیا؟ جان کر آپ کو بھی حیرت ہو گی

راولپنڈی : ملک بھر میں عام انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم ایسی صورتحال میں نوازشریف اپنی جماعت کے ساتھ موجود نہیں بلکہ جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں تاہم ایسی صورتحال آج ان سے خاندان کے کئی افراد نے ملاقات کی ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آج جمعرات کا روز ہے اور جیل میں ملاقات کا دن ہے ، شریف خاندان کے آٹھ افراد سمیت 12 لوگوں نے نوازشریف سے ملاقا ت ہے جن میں جنید صفدر ، مہرالنساءاور ماہ نور سمیت دیگر ن لیگی رہنما بھی شامل ہیں ۔ملاقات میں الیکشن کے نتائج کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

شاہی جوڑا لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی

شاہی جوڑا لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر چوہدری محمد سرور نے برطانوی شاہی جوڑے کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے