”مولانا فضل الرحمان نے مجھے فون کر کے کہا ہے کہ۔۔۔“ حامد میر نے ”دھماکہ“ کر دیا، مولانا فضل الرحمان نے کیا کہا اور بہت جلد کیا کرنے جا رہے ہیں؟ خوفناک خبر آ گئی

اسلام آباد : عام انتخابات کے ووٹوںکی گنتی اور غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران ہی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھاندلی کے الزامات بھی سامنے آ گئے ہیں مگر مولانا فضل الرحمان نے حامد میر سے فون پر ایسی بات کہہ دی ہے کہ ہر پاکستانی ہی دنگ رہ جائے۔معروف سینئر صحافی حامد میر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”آپ پسند کریں یا نہ کریں لیکن متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مجھے فون کر کے کہا ہے کہ وہ دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کر سکتے اور وہ جلد ہی آل پارٹیز کانفرنس بلانے جا رہے ہیں۔“

یہ بھی پڑھیں

میدیکل بورڈ ایک بار پھر خورشید شاہ کا طبی معائنہ کرے گا

میدیکل بورڈ ایک بار پھر خورشید شاہ کا طبی معائنہ کرے گا

اسلام آباد: اس سے قبل خورشید شاہ کو گزشتہ رات پولی کلینک اسپتال لے جایا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے