تحریک لبیک یارسول اللہ نے احتجاج کی کال دیدی، پولنگ سٹیشنز کے گھیراو کا اعلان۔۔۔۔ بڑا مسئلہ پیدا ہوگیا

تحریک لبیک پاکستان نے کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی ۔تحریک لبیک پاکستان کے رہنما علامہ شبیر حسن نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ کارکن پولنگ اسٹیشنز کے باہر پہنچیں اورنتائج ملنے تک دھرنا دیں۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق علامہ شبیر حسن نے کہا ہے کہ دھاندلی کے پرانے تمام ریکارڈ توڑ دئیے گئے ہیں اور اب خواتین پولنگ ایجنٹس کو بھی ابھی تک یرغمال بنا یا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر یہ دھاندلی نہیں ہے تو فوری طور پر فارم 45دیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں

پیراگون, اسیکنڈل, کیس کی سماعت, 27 جون تک ملتوی, کردی

پیراگون اسیکنڈل کیس کی سماعت 27 جون تک ملتوی کردی

لاہور: نیب کی جانب سے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو احتساب عدالت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے