نیا پاکستان مبارک ہو، اگلا وزیراعظم۔۔۔۔ فواد چوہدری کے ٹوئٹ نے نئی بحث چھیڑ دی۔۔۔۔ جان کر آپ بھی ۔۔

عام انتخابات میں غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کے 98 حلقوں میں برتری حاصل ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) 62 اور پی پی پی 37 نشستوں پر اآگے ہے۔ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے ترجمان فواد چوہدری نے بھی اپنی ٹوئٹ میں قوم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ قوم کو نیا پاکستان مبارک ہو اور عمران خان وزیر اعظم ہوں گے۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی اپنی کامیابی پر جشن منارہی ہے جبکہ ن لیگ، ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی اور پی ایس پی نے انتخابی عملے کے روئیے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات پرانے اور گہرے ہیں

پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات پرانے اور گہرے ہیں

اسلام آباد: یورپی یونین کے ساتھ طویل مذاکرات کے بعد ہمارا اسٹریٹجک پلان پر معاہدہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے