پی آئی اے نے دبئی جانے والی پروازیں منسوخ کر دیں

انتظامیہ نے لاہور سے دبئی جانے والی پرواز منسوخ کر دی ہے اور لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافروں کو گھر بھجوا دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ دبئی ایوی ایشن کی جانب سے کلیئرنس ملنے کے بعد پروازیں آپریٹ کی جائیں گی ۔ طیارہ حادثے کے بعد ایوی ایشن انتظامیہ نے چھوٹے طیاروں کو بھی ایئر پورٹ پر آنے سے روک دیا ہے جبکہ پی آئی اے کی ایئر بس اے320طیاروں کو لینڈنگ سے منع کر دیا ہے ۔
دوسری جانب اسلام آباد ایئر پورٹ کے رن وے میں خرابی کے باعث سکردو سے اسلام آباد آنے والی پرواز کو لاہور موڑ دیا گیا ہے ۔

 

یہ بھی پڑھیں

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس دفاتر میں بیٹھنے کی بجائے فیلڈ میں جا کرقیمتیں چیک کریں

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس دفاتر میں بیٹھنے کی بجائے فیلڈ میں جا کرقیمتیں چیک کریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے مہنگائی پرقابو پانے کے لیے عملی اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے