عمران خان ووٹ ڈال کر نکلے تو انہوں نے اپنی گاڑی میں کونسا معروف ترین گانا اونچی آواز میں لگا لیا؟ یہ کوئی پی ٹی آئی کا ترانہ نہیں تھا بلکہ۔۔۔ جواب آپ سوچ بھی نہیں سکتے

اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 53 میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور اپنی گاڑیوں میں 1992 کاورلڈکپ جیتنے پر چلنے والا گانابھی سنا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بارہ کہو ڈھوک جیلانی پولنگ سٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور میڈیا سے گفتگو بھی کی،اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی اپنی جیت کیلئے پرعزم تھے اور ان کا موڈبہت خوشگوار تھا ۔

عمران خان نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور اپنی گاڑی میں 1992 میں ورلڈکپ کی جیت پر ریلیز گانا بھی چلایا۔

یہ بھی پڑھیں

تاجروں و صنعتکاروں کا دباو اور ردعمل کام دکھا گیا

تاجروں و صنعتکاروں کا دباو اور ردعمل کام دکھا گیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے انکم ٹیکس افسران کو کاروباری یونٹس و کاروباری مراکز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے