شہبازشریف کی بہو اور سلمان شہباز کی اہلیہ ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے گئیں تو آگے سے ایسا کام ہو گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا ، ہر کوئی دنگ رہ گیا

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے اپنا ووٹ جونیئر ماڈل سکول ماڈل ٹاﺅن میں کاسٹ کر دیاہے جبکہ اس موقع پر ان کی بہو ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کی بہو اور سلمان شہباز کی اہلیہ زینب سلمان ووٹ ڈالنے کیلئے ان کے ہمراہ جونیئر ماڈل سکول پہنچیں لیکن ان کا پولنگ سٹیشن میں موجود تمام بوتھوں پر انہوں نے اپنا ووٹ چیک کیا لیکن کہیں پر بھی انہیں اپنا ووٹ نہیں ملا تاہم وہ ووٹ کاسٹ کیے بغیر ہی واپس گھر لوٹ گئیں ۔تاہم سلمان شہباز اور شہبازشریف نے اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

پیراگون, اسیکنڈل, کیس کی سماعت, 27 جون تک ملتوی, کردی

پیراگون اسیکنڈل کیس کی سماعت 27 جون تک ملتوی کردی

لاہور: نیب کی جانب سے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو احتساب عدالت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے