”اس کام سے زندگی تباہ ہو جاتی ہے کیونکہ۔۔۔“ وینا ملک نے پاکستانی لڑکیوں کو ”کام“ کی بات بتا دی

لاہور: فلم سٹار وینا ملک نے کہا ہے کہ جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے ‘ کامیاب زندگی کے لیے تلخی نہیں صبر کر نا چاہیے۔  تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں وینا ملک کا کہناتھا کہ شوبز سے دور ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، میں صرف معیاری کام ہی کروں گی۔ میں نے زندگی میں بعض اوقات جذباتی فیصلے کیے ہیں جن کی وجہ سے مشکلات آئی ہیں اس لیے میں اب سمجھ چکی ہوں کہ کامیاب زندگی کیلئے انسان کو اپنے اندر زیادہ سے زیادہ صبر پیدا کر نا چاہیے کیونکہ جب آپ صبر کرتے ہیں تو آپ کیلئے کامیابیوں کے دوروازے بھی کھل جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کترینہ اور سلمان پھر سے اکٹھے ہوگئے

کترینہ اور سلمان پھر سے اکٹھے ہوگئے

 اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف ایک ساتھ کئی کامیاب فلموں میں کام کرنے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے