سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی کاعمران خان کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد:سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی سے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے ملاقات کی جس میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

زلفی بخاری سے ملاقات میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ ہم عمران خان کے منشور سے مکمل ا تفاق کرتے ہیں اور اسلام آباد میں عمران خان کی مکمل حمایت کریں گے۔اس موقع پر عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید علی گیلانی کی حمایت کرنے پر مشکور ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا یہ ایس او ایس مشن ہے ، جو کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے