”مریم نواز اور کیپٹن صفدر نے یہ کام کرنے سے انکار کر دیاہے “ شریف خاندان کے وکیل امجد پرویز نے ایسا اعلان کر دیا کہ سن کر عمران خان کو بھی یقین نہیں آئے گا

راولپنڈی : شریف خاندان کے وکیل امجد پرویز نے کہاہے کہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر نے جیل میں اضافی سہولیات لینے سے انکار کر دیاہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شریف خاندان کی قانونی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں نوازشریف ، کیپٹن صفدر اور مریم نواز سے ملاقات کی ہے جس دوران کیپٹن صفدر اور مریم نواز نے جیل میں اضافی سہولیات لینے سے انکار کر دیا ہے ۔ان کا کہناتھا کہ نوازشریف مضبوط اور پر عزم ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ جو سہولتیں ملنی چاہیے تھیں وہ نہیں دی جارہی ۔واضح رہے کہ نوازشریف 13 جولائی کو لندن سے وطن واپس آئے تھے اور انہیں ایئر پورٹ پر ہی گرفتار کر لیا گیا تھا اور اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا تھا تاہم آج ان کو جیل میں 9 روز ہو گئے ہیں جبکہ سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں 30 جولائی تک ملتوی کر دی گئی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں

پیراگون, اسیکنڈل, کیس کی سماعت, 27 جون تک ملتوی, کردی

پیراگون اسیکنڈل کیس کی سماعت 27 جون تک ملتوی کردی

لاہور: نیب کی جانب سے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو احتساب عدالت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے