سراج رئیسانی پر خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ اور داعش بلوچستان کا سربراہ مارا گیا

مستونگ / قلات: مستونگ میں خودکش حملے اور ڈیڑھ سو پاکستانیوں کی شہادت کا سبب بنے والے دھماکے کا ماسٹرمائنڈ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مارا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق مفتی ہدایت مستونگ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ تھا جو جمعہ کی صبح قلات میں حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران مارا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ مفتی ہدایت داعش بلوچستان کا سربراہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں

بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں واحد ایک روزہ میچ 1996 میں کھیلاگیا تھا

بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں واحد ایک روزہ میچ 1996 میں کھیلاگیا تھا

کوئٹہ: میزبان ٹیم 28 سے 31 اکتوبر تک خیبر پختونخوا جبکہ 4 سے 7 نومبر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے