پشاور،نیب نے ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام کو آج دوبارہ طلب کر لیا

پشاو:قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام کو آج دوبارہ طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق امیر مقام پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے ،اس سے قبل بھی نیب نے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر کو 12 جولائی کو طلب کیاتھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے۔

قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ کے رہنما امیر مقام کو آج پھر طلب کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

بی آر ٹی, منصوبہ 30 جون تک, بھی مکمل نہیں, ہو سکتا

بی آر ٹی منصوبہ 30 جون تک بھی مکمل نہیں ہو سکتا

پشاور: بار بار تاریخوں کے باوجود مکمل نہ ہونے اور تعمیراتی کام میں سست روی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے