گورنر سندھ محمد زبیر قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی:گورنر سندھ محمد زبیر سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ اڈیالہ جیل انتظامیہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا تھا کہ اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات کیلئے جمعرات کا دن مقرر ہے اس لئے ن لیگ کے رہنما اپنے قائد سے جمعرات کے روز ملاقات کر سکتے ہیں۔

گورنر سندھ قائد ن لیگ سے ملاقات کیلئے صبح سویرے اڈیالہ جیل پہنچ گئے جہاں وہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے بھی ملاقات کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

پی پی, اور ن لیگ, نے عوام ,سے انصاف نہیں کیا، پی ٹی آئی, حکومت نے قرض, لے, کر نئی, تاریخ قائم ,کی

پی پی اور ن لیگ نے عوام سے انصاف نہیں کیا، پی ٹی آئی حکومت نے قرض لے کر نئی تاریخ قائم کی

گجرات: پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کو باربار اقتدار کا موقع ملا مگر انہوں نے ہر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے