سمن آباد سے 13 سالہ بچہ لاپتہ

لاہور کے علاقے سمن آباد سے علل صبح تیرہ سالہ لڑکا لاپتہ ہو گیا ، گمشدگی کے بعداہل خانہ درخواست دینے مقامی تھانے پہنچ گئے۔
اہل خانہ کے مطابق امان قمر شام کو موٹرسائیکل پر گھر سے نکلا مگر کئی گھنٹوں بعد واپس نہیں آیا۔ امان کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملنے پر رشتے دار اور دوست اس کے گھر پہنچ گئے اور اسے علاقے بھر میں ڈھونڈتے رہے تاہم اس کا کوئی پتہ نہیں چلا۔
امان قمر کے گھروالوں نے تھانہ سمن آباد میں گمشدگی کی رپورٹ جمع کرا دی ہے

یہ بھی پڑھیں

جماعت الدعوہ ,کے نائب, امیر, مولانا عبدالرحمٰن مکی, گرفتار

جماعت الدعوہ کے نائب امیر مولانا عبدالرحمٰن مکی گرفتار

لاہور: کالعدم تنظیم فلاح انسانیت اور جماعت الدعوہ کے نائب امیر مولانا عبدالرحمٰن مکی کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے