آر می چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو افغان صدر کا ٹیلیفون ، دہشتگردی میں قیمتی جانوں کے نقصان پرافسوس کا اظہار، الیکشن میں پاک فوج سے تعاون کا عزم

راولپنڈی :آرمی چیف کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلی فون ، حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر افسوس کا اظہارکیا اور الیکشن میں پاک فوج سے تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو افغان صدر اشرف غنی نے ٹیلی فون کے کرکے حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسو س کا اظہار کیا او ر پاک افغان سرحد ی علاقوں میں سکیورٹی صورتحال بہتر بنانے کی یقین دہانی کروائی ، اس موقع پر افغان صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں الیکشن کے دوران پاک فوج سے تعاون کیا جائے گا ۔ آرمی چیف نے تعاون پر افغان صدر کا شکریہ ادا کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

مچھر کے کاٹنے سے ہونے والے ڈینگی بخار نے وبا کی صورت اختیار کرلی

مچھر کے کاٹنے سے ہونے والے ڈینگی بخار نے وبا کی صورت اختیار کرلی

پنجاب: سرگودھا میں 50 سے زائد مقامات پر ڈینگی لاروا کی نشاندہی ہوچکی ہے جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے