امریکہ سے ملکی مفاد کے تناظر میں مذاکرات کیے

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ملکی مفاد کے تناظر میں مذاکرات کیے گئے۔
اہم ملکوں میں تعینات پاکستانی سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی درست سمت جارہی ہے جس میں مسلم ممالک کے ساتھ تعلقات ترجیح رہے۔ پاکستان جغرافیائی لحاظ سے انتہائی اہم ہے ، روس اور یورپی یونین سے تعلقات مستحکم کیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

بجلی چوری, پر, قابو پانے سے, اٹھاون ارب روپے, حاصل ہوئے

بجلی چوری پر قابو پانے سے اٹھاون ارب روپے حاصل ہوئے

اسلام آباد: بجلی کے بلوں کی وصولی میں اکیاسی ارب روپے کے اضافہ پر وزیراعظم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے