برف پگھلنے سے پانی کا ذخیرہ 8سے 15 لاکھ ایکڑفٹ تک پہنچ گیا:ارسا

اسلام آباد:ارسا نے کہا ہے کہ برف پگھلنے سے پانی کے ذخیرے میں اضافہ ہوا ہے اوربہتری آئی ہے جس سے پانی کا ذخیرہ 8سے 15 لاکھ ایکڑفٹ تک پہنچ گیا۔

ارسا کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور ایک ہی روزمیں پانی کی سطح 7 فٹ بڑھ گئی جس کے بعد تربیلاڈیم میں پانی کی سطح 1420 فٹ تک پہنچ گئی۔ارسا کا مزید کہنا تھا کہ 4 روزمیں تربیلاڈیم میں پانی کی سطح 32 فٹ بڑھ گئی اور برف پگھلنے سے پانی کے ذخیرے میں مزید اضافہ جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو, کی, ملاقات, آج شام مولانا, کی رہائش, گاہ پر ہوگی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کی ملاقات آج شام مولانا کی رہائش گاہ پر ہوگی

اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الررحمان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے