میاں صاحب کشکول توڑنے نکلے تھے،معیشت ہی توڑڈالی،اسد عمر

اسلام آباد:تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی پر باعث تشویش ہے، میاں صاحب کشکول توڑنے نکلے تھے،معیشت ہی توڑڈالی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا ہے کہ ڈالرکی قدرمیں اضافے کی وجہ زرمبادلہ کے ذخائرمیں خطرناک کمی ہے،زرمبادلہ کے ذخائرصرف 6 ہفتے کی درآمدات کے برابرہیں۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہناتھا کہ میاں صاحب کشکول توڑنے نکلے تھے،معیشت ہی توڑڈالی۔

یہ بھی پڑھیں

مشتاق سکھیرا,وفاقی ٹیکس محتسب برطرفی کا, حکومتی نوٹفکیشن, معطل

مشتاق سکھیراوفاقی ٹیکس محتسب برطرفی کا حکومتی نوٹفکیشن معطل

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے مشتاق سکھیرا کی بطور وفاقی ٹیکس محتسب برطرفی کا حکومتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے