نیب بلوچستان نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور سینئرکلرک کو گرفتارکر لیا

کوئٹہ :قومی احتساب بیورو بلوچستان نے کرپشن کے الزام میں کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور سینئرکلرک کوگرفتارکرلیا۔

نیب بلوچستان کے مطابق کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈ پٹی ڈائریکٹر اور سینئرکلرک پر سرکاری پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ کرپشن کاالزام ہے اور دونوں ملزمان محمدکریم اورطارق محمودکو عدالت پیش کر کے جسمانی ریمانڈلیاجائےگا۔

یہ بھی پڑھیں

وفاق کراچی پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو  نے کہا ہے کہ وفاق کراچی پر قبضہ کرنے کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے