غیرت کے نام پر خاتون سمیت 3افراد قتل

گھوٹکی : گھوٹکی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 3افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔غیرت کے نام پر تہرے قتل کی واردات کا واقعہ گھوٹکی کے علاقے وسطی جیون شاہ میں رونتی تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق قتل کے اس واقعہ میں ملزم سہنو لاڑنے دو افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور اس کے بعد اپنے گھر میں سوئی ہوئی رشتہ دار خاتون کو بھی فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مفرور ملزم سہنو لاڑ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آئندہ چند روز گرمی شدت میں اضافے کا امکان ہے

آئندہ چند روز گرمی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ نے کراچی میں تین روز تک موسم شدید گرم رہنے کی پیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے