”نواز شریف سے اس چیز پر دستخط کروا لئے گئے ہیں اور۔۔۔“ شریف فیملی نے نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کے دوران کس چیز پر دستخط کروائے؟ وہ خبر آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا

 

 

راولپنڈی :سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف سے ان کی والدہ بیگم شمیم، شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز نے ملاقات کی جس دوران نواز شریف سے اپیل کے کاغذات پر بھی دستخط کروا لئے گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شریف خاندان کو تو نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کی اجازت دیدی گئی البتہ سابق وزیراعظم کے سٹاف کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی اور ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں جمعرات کے روز ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

واضح رہے کہ نواز شریف اور مریم نواز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں ان کی والدہ بیگم شمیم، سابق وزیراعظم شہباز شریف، ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں

پیراگون, اسیکنڈل, کیس کی سماعت, 27 جون تک ملتوی, کردی

پیراگون اسیکنڈل کیس کی سماعت 27 جون تک ملتوی کردی

لاہور: نیب کی جانب سے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو احتساب عدالت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے