وزیراعظم کا آج دورہ کوئٹہ، فاتحہ خوانی کیلئے سراوان ہاؤس جائیں گے

کوئٹہ :نگران وزیراعظم ناصرالملک آج کوئٹہ کے ایک روزہ دورے کے دوران مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کریں گے اور شہید بلوچ رہنما سراج رئیسانی کی فاتحہ خوانی کیلئے سراوان بھی جائیں گے۔

نگران وزیراعظم ناصرالملک آج کوئٹہ کاایک روزہ دورہ کر رہے ہیں جس کے دوران وہ مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کریں گے۔ وزیراعظم بلوچستان عوامی پارٹی کے شہید رہنما سراج رئیسانی کی فاتحہ خوانی کیلئے سراوان بھی جائیں گے۔ نگران وزیراعظم کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی جائے گی

یہ بھی پڑھیں

وفاق کراچی پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو  نے کہا ہے کہ وفاق کراچی پر قبضہ کرنے کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے