وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کیخلاف درخواست ملیر بار خطاب کے دوران سپریم کورٹ کے بارے میں بیان دیا تھا جس پر ان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی ۔سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کیخلاف دائر توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے اسے رجسٹریشن بھی الاٹ کر دیاہے۔

یہ بھی پڑھیں

منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو گرہن لگے گا

منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو گرہن لگے گا

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق 16 اور 17 جولائی کے درمیان ہونے والے چاند گرہن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے