پہلا ون ڈے ، زمبابوے نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کر لیا کہ پاکستانی دعائیں شروع کر دیں گے کیونکہ۔۔۔

بلاوائیو:پہلے انٹرنیشنل ون ڈے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اس سے قبل سہ فریقی ٹی ٹوینٹی سیریز میں آسٹریلیا کو فائنل میچ میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر چکاہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ثانیہ مرزا کی بہن کس کی دلہن بنیں گی؟ نام سامنے آگیا

ثانیہ مرزا کی بہن کس کی دلہن بنیں گی؟ نام سامنے آگیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  کی بہن انعم مرزا رواں سال دسمبر میں پیا کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے