نوازشریف اورمریم نوازپاکستان آنے کے لئے روانہ, روانگی سے قبل اسحاق ڈار اور حسین نواز سے ملاقات

لندن : نوازشریف اوران کی صاحبزادی مریم نواز ہیتھرو ائیرپورٹ سے براستہ ابو ظہبی پاکستان آئیں گے ۔نجی نیوز چینل ”جیو نیوز “کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف اوران کی صاحبزادی مریم نواز ایئرپورٹ روانہ ہو گئے ہیں،نواز شریف اور مریم نوازنے ائیرپورٹ روانگی سے قبل اسحاق ڈار اور حسین نواز سے ملاقات کی ،اسحاق ڈار اور حسین نواز نے نواز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، روانگی سے قبل نواز شریف نے اسحاق ڈاراور حسین نواز کو گلے لگایا ،نواز شریف ہیتھرو ائیرپورٹ سے ابو ظہبی جائیں گے اور وہاں سات گھنٹے قیام کریں گے اور پھر وہاں سے پاکستان آئیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

تاجروں و صنعتکاروں کا دباو اور ردعمل کام دکھا گیا

تاجروں و صنعتکاروں کا دباو اور ردعمل کام دکھا گیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے انکم ٹیکس افسران کو کاروباری یونٹس و کاروباری مراکز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے