کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت،عمران کی سیاسی تربیت پردکھ ہوتاہے:مریم اورنگزیب

لاہور:پاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا سیاسی کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت ہے،عمران صاحب کی سیاسی تربیت پردکھ ہوتاہے۔

جیو نیوز کے مطابق عمران خان کی تقریرپرترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران صاحب کل دیکھناکارکن کیاہوتاہے اورکارکن کی طاقت کیاہوتی ہے۔عمران صاحب کی سیاسی تربیت پردکھ ہوتاہے،عمران خان کی تقاریرسےانکی سیاسی واخلاقی تربیت کااندازہ لگایاجاسکتاہے،عمران خان کا سیاسی کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

,عمران خان, کے پاس, عوامی مینڈیٹ نہیں

عمران خان کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ (ن) لیگ کے دور میں روپیہ مستحکم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے