”میٹرو بس میں بیٹھے مسافر نے مجھے یہ اشارہ کیا تو میں سمجھ گیا کہ ۔۔“ شہبازشریف کو مسافر نے کیا اشارہ کیا ؟ جان کر عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے



لاہور :سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج کل نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق ان کا استقبال کرنے کیلئے منصوبہ بندی کر رہیں اور انہوں نے اہم ترین ذمہ داریاں حمزہ شہباز کے سپرد کر دی ہیں تاہم نیب نے بھی نوازشریف کو ایئرپورٹ سے ہی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اڈیالہ منتقل کر نے کافیصلہ کر لیاہے لیکن دوسری جانب شہبازشریف بھر پور طریقے سے الیکشن مہم بھی جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” میں نے لاہور کے مختلف حلقوں کا دورہ کیا ، میٹر بس مین بیٹھے ایک مسافر نے میری طرف دیکھتے ہوئے ہاتھ ہلایا اور کامیابی (وکٹری) کا نشان بنایا ۔ یہ دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی کہ اس پراجیکٹ نے عام آدمی کی زندگی میں بہت آسانیاں پیدا کر دی ہیں ، خدا آپ پر رحمتیں برسائے ۔“

یہ بھی پڑھیں

پیراگون, اسیکنڈل, کیس کی سماعت, 27 جون تک ملتوی, کردی

پیراگون اسیکنڈل کیس کی سماعت 27 جون تک ملتوی کردی

لاہور: نیب کی جانب سے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو احتساب عدالت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے