ایف آئی اے حسین لوائی کو مکمل کھنگالے،سپریم کورٹ نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں گرفتار حسین لوائی کی ضمانت کی استدعا مستردکردی، عدالت نے کہا ہے کہ ضمانت کیلئے متعلقہ فورم سے رجوع کیا جائے ۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں گرفتار سمٹ بینک کے صدر حسین لوائی کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔

سپریم کورٹ نے حسین لوائی کی درخواست ضمانت مسترد کردی،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے حسین لوائی کو مکمل کھنگالے ،ہر کیس میں حسین لوائی کا نام کیوں آتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

مشتاق سکھیرا,وفاقی ٹیکس محتسب برطرفی کا, حکومتی نوٹفکیشن, معطل

مشتاق سکھیراوفاقی ٹیکس محتسب برطرفی کا حکومتی نوٹفکیشن معطل

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے مشتاق سکھیرا کی بطور وفاقی ٹیکس محتسب برطرفی کا حکومتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے