عسکری 5میں فائرنگ سے ریٹائرڈ میجر شہید ہو گیا

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد کو منہ میں گولی لگی جو سر سے نکل گئی تاہم انہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ۔ پولیس نے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور خودکشی سمیت دیگر امور کے حوالے سے شواہد اکٹھے کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقع خودکشی بھی ہو سکتا ہے اور کسی کی جانب سے فائرنگ کا بھی مگر ابھی تحقیقات جاری ہیں اور جلد حقائق سامنے آجائیں گے

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف, سے کوٹ لکھپت جیل, میں اہل خانہ اور, پارٹی رہنماؤں, کی ملاقات

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

لاہور: نواز شریف سے جیل میں ملاقات کے لیے مختص ہے اور جیل انتظامیہ کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے